اہم خبریں

دکھانے کے لئے مزید پوسٹس نہیں

کویٹہ کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کے زیراہتمام آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا

(پ ر ) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کے زیراہتمام آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں نمائندگی موجود تھی ۔

مظاہرے سے ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی عبدالغفار لانگو، جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان ترین ، آغا عبید، میجر (ر) نذر زمرد ،بہرام بلوچ اور انجمن اخبار فروشاں کی جانب سے میر احمد راسکوہ وال نے خطاب کیا ۔

مقررین کا کہنا تھا کہ افسوس کا مقام ہے کہ آج آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان کا پرنٹ میڈیا یوم سوگ منا رہا ہے ۔ خطاب کے دوران شرکاءنے مشترکہ موقف اختیار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کا پرنٹ میڈیا ہزاروں افراد کوروزگار فراہم کررہا ہے اسی وجہ سے بلوچستان میں اسے صنعت کا درجہ حاصل ہے لیکن حکومت کو چند عناصر کی جانب سے غلط بریف کیا گیا ۔پرنٹ میڈیا کی اہمیت کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

حکومت پرنٹ میڈیا کو جاری ہونے والے اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے کی کوشش کررہی ہے جسے کسی صورت صحافت دوست اقدام قرار نہیں دیا جاسکتا۔

آج بھی ترقی یافتہ ممالک میں اخبا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Pinterest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *