پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین کا شاندار کم بیک، مسلسل تین فتوحات کے بعد ٹاپ فور میں شامل
پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مسلسل تین میچز جیت لیے۔ راولپنڈی کے خلاف اہم فتح کے بعد ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر پہنچ گئی۔