تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
بدترین مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مبینہ لاقانونیت اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کے حق میں جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں دوبارہ آزاد اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں
ملک میں باغیانہ سوچ پروان چڑھ رہی ہے اور مسلح گروہ فوجی تنصیبات تک کو نشانہ بنا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان