میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ترجمان جے یو آئی
امن مارچ کی قیادت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور علامہ راشد محمود سومرو کر رہے ہیں، ترجمان جے یو آئی
امن مارچ 18 ستمبر کو کراچی میں اختتام پذیر ہوگا ۔اسلم غوری
امن مارچ کے ذریعے دیہی اور شہری عوام کے مسائل کو اجاگر کیا جائے گا۔ ترجمان جےیوآئی
سندھ کے حکمرانوں کو خواب خرگوش سے جگانے کیلئے عوام بھر پور شرکت کریں، اسلم غوری
سندھ کے کچے اور پکے کے ڈاکوؤں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ترجمان جےیوآئی
امن مارچ کے شرکاء سندھ کے مخلتف اضلاع سے ہوتے ہوئے کراچی پہنچیں گے ۔اسلم غوری
سندھ بدامنی اور لاقانونیت کا گڑھ بن چکا ہے ۔اسلم غوری
عوام کے محافظ ہی عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں ۔اسلم غوری
امن مارچ کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی ۔اسلم غوری