اگلی قسط کے منظوری کے لیے (آئی ایم ایف) کے 11 نئی شرائط

پاکستان کے لیے تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجرا کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مزید 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔ پاکستان کے لیے تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجرا کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مزید 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔