بابر نے سری لنکا کی لنکا ڈھادی۔ پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو آسانی سے آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ بابر اعظم نے 20ویں سینچری جڑ کر نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ سعید انور کے سنچری ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے افتتاحی دن بھارت کی میچ پر گرفت مضبوط
Sport
کینگروز کی شاندار فتح
Sports
دبئی میں پاک-بھارت ایشیا کپ کرکٹ میچ، پولیس نے سیکیورٹی اور انٹری پلان جاری کر دیا
Sports Asia Cricket Cup